the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،19جون(ایجنسی) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے این ڈی اے کے صدارتی امیدوار رام ناتھ کووند کے نام پر اپنا رخ صاف نہیں کیا ہے. انہوں نے کہا کہ کووند شروع سے ہی بی جے پی اور آر ایس ایس سے منسلک ہیں، اس لیے ہماری پارٹی ان کی سیاست کے پس منظر کو لے کر اتفاق نہیں ہے.



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے رام ناتھ کووند کو حمایت دینے کی بات پر کوئی ٹھوس جواب نہیں دیا. میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی كووند کی امیدواری کی مخالفت نہیں کرتی، نہ ہی ابھی ہم ان کی حمایت کر رہے ہیں. اپوزیشن قابل امیدوار نہیں اتارتا تو ہماری حمایت كووند کو رہی گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.